Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»ایس آئی ایف سی کا ایک اور کارنامہ، کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ
خبریں

ایس آئی ایف سی کا ایک اور کارنامہ، کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ

EditorBy Editorفروری 22, 2025Updated:فروری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث ملک میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔

ایس آئی ایف سی نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے لیے ایک معاون اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2025 میں 3 ہزار 442 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم کیا۔

یہ ریکارڈ پچھلے سال کی ماہانہ اوسط سے 39 فیصد زیادہ ہے جو کہ خوش آئند ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ای کامرس کے شعبے میں 652 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں،ٹریڈنگ سیکٹر میں 463، سروسز میں 411 اور ریئل سٹیٹ و کنسٹرکشن میں 311 نئی کمپنیاں شامل ہوئیں۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/02/WhatsApp-Video-2025-02-22-at-09.59.36.mp4

اسی طرح سیاحت، ٹرانسپورٹ، فوڈ اینڈ بیوریجز، ہیلتھ کیئر اور دیگر شعبوں میں بھی بتدریج نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپنیز رجسٹریشن میں اضافہ پاکستان کے بڑھتے ہوئے کاروباری ماحول اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا واضح اشارہ ہے،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ایس ای سی پی کا یہ تاریخی سنگ میل کاروبار دوست ماحول ، ڈیجیٹل تبدیلی اور آسان رجسٹریشن کے عمل کی فراہمی کا عکاس ہے۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.