Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے کپتانوں کی پوسٹ میچ پریس کانفرنس
خبریں

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے کپتانوں کی پوسٹ میچ پریس کانفرنس

EditorBy Editorفروری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بنگلہ دیشن کے خلاف راولپنڈی میں چیمپینز ٹرافی کے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے سنچری میکر رچن رویندرا کی پوسٹ میچ پریس کانفرنس۔۔۔ کہاشروع میں کچھ مشکلات تھیں پھر ہم۔سنبھل گئے۔۔ہماری ٹیم میں اعتماد تھا کپتان نے بھی ہمت دی۔۔بنگلہ دیش کی باؤلنگ بہت بہتر رہی۔۔رانا نے بھی اچھی باؤلنگ کی۔۔۔ہمارے لیے یہ سیریز بہت اچھی رہی ہے اب تک۔۔ کوچز بھی بہت محنت کر رہے ہیں۔۔ اسی تسلسل کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔۔ سیریز میں کرکٹ کو انجوائے کر رہے ہیں۔۔پاور پلے میں بنگلہ دیش نے اچھی باؤلنگ کی تھی۔۔ون ڈے کرکٹ کا ذہن میں رکھ کر کھیل رہا ہوں۔۔ٹیم کے لیے بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔۔

بنگلہ دیشی کپتان ناظم الحسن شانتو کی میڈیا بریفنگ

نیوزی لینڈ نے بیٹنگ اچھی کی۔۔شروع میں اچھی باؤلنگ کی لیکن بعد میں نیوزی لینڈ اچھا کھیلا۔۔ہمیں بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی۔۔۔اس ٹورنامنٹ کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں بھی ہوں گی۔۔ ۔۔ ساتھ ساتھ ہمیں اپنی بیٹنگ بھی بہتر کرنا ہے۔۔ ہم پاکستان کے خلاف جیتنے کی کوشش کریں گے۔۔ جب تک تمام ڈیپارٹمنٹ میں بہتری نہیں کریں گے تو کیسے جیتیں گے؟

ڈاٹ بال ہمارے ساتھ بھی پرابلم ہے۔۔ جو بہترین پلئیر تھے اسی میں سے انتخاب کیا گیاسینئیر پلیئرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.