Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز 1265پوائنٹس مندی کے ساتھ ہوا
خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز 1265پوائنٹس مندی کے ساتھ ہوا

EditorBy Editorمارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کاروباری ہفتے کا پہلا روز ۔۔۔۔۔۔ سٹاک مارکیٹ میں 1265 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔  رمضان شروع ہوتے ہی سرمایہ کاروں نے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 987 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔

مارکیٹ کھلتے ہی Bulls کا کنٹرول زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا۔۔۔۔ Bears نے مال بیچ کر منافع کمانا شروع کیا تو ہر طرف سے فروخت کا دباؤ بڑھ گیا۔۔۔۔ رمضان شروع ہوتے ہی کاروباری سرگرمیاں 55 فیصد کم رہیں۔۔۔ صرف 21 کروڑ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری سودے 11 ارب 88 کروڑ روپے میں طے پائے ۔۔۔۔۔

شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 140 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 840 ارب روپے پر بند ہوئی۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.