Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»36اعلیٰ سرکاری افسران کو22ویں گریڈ میں ترقی مل گئی
خبریں

36اعلیٰ سرکاری افسران کو22ویں گریڈ میں ترقی مل گئی

EditorBy Editorمارچ 5, 2025Updated:مارچ 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے 36 سینئر بیوروکریٹس کو 22 ویں گریڈ میں ترقی مل گئی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں افسران کی ترقی کا فیصلہ کیا گیا۔۔۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر سینئر سیاستدان بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔۔۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 19 افسران کوگریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی

ترقی پانے والوں میں محی الدین احمد وانی، وسیم افضل چوہدری، امبرین رضا شامل ہیں۔۔

علی طاہر، عثمان اختر باجوہ، محمد حمیر کریم، سید عطاء الرحمان، احمد خان بھی گریڈ 22 میں ترقی پا گئے

گریڈ 22 میں راشد محمود، مومن آغا، ندیم محبوب، شکیل احمد منگیجو ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔۔۔

داؤد محمد باریج، سعدیہ ثروت جاوید، اسد رحمان گیلانی، علی سرفراز حسین، زاہد اختر زمان کو بھی گریڈ 22 میں ترقی مل گئی۔۔۔

نبیل احمد اعوان اور احمد رضا سرور گریڈ22 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔۔۔

پولیس سروس کے8 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔۔۔

ترقی پانے والوں میں بی اے ناصر، غلام نبی میمن، فاروق مظہر،،عمران یعقوب منہاس، خالق شیخ، شہزاد سلطان، زبیر ہاشمی اور محمدطاہر رائے شامل ہیں۔۔۔

فارن سروس آف پاکستان کے 9 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کا پروانہ جاری

احمد نسیم وڑائچ، راحم حیات قریشی، عاصم افتخار احمد، رضوان سعید شیخ ،سید احسن رضا شاہ، فیصل نیاز ترمذی، نبیل منیر، شفقت علی خان اور ثقلین سعیدہ بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.