Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»چین نے2ارب ڈالر قرض کی وصولی ایک سال کیلئےمؤخر کر دی:وزارت خزانہ
خبریں

چین نے2ارب ڈالر قرض کی وصولی ایک سال کیلئےمؤخر کر دی:وزارت خزانہ

EditorBy Editorمارچ 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لئے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون ۔۔۔۔

وزارت خزانہ نے کہا ہے چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر قرض کی واپیس کی مدت میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی۔۔۔چین کے 2 ارب ڈالر کے اس قرض کی واپسی کی مدت 24 مارچ کو پوری ہو رہی تھی

وزارت خزانہ کے اعلامیئے میں کہا گیا ہے چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں ایک سال کی توسیع سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط رکھنے میں مدد ملے گی۔۔۔

واضح رہے اس وقت پاکستان کے سرکاری 11 ارب ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 ارب ڈالر چین، 2 ارب ڈالر سعودی عرب اور 2 ارب ڈالر متحدہ عرب امارات کے ہیں۔۔۔ تینوں ملک قرض کی واپسی میں گذشتہ تین سال سے توسیع دے رہے ہیں۔۔۔ پاکستان ہر سال اس قرض پر کروڑوں ڈالر سود ان ممالک کو ادا کر رہا ہے۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.