Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»یوم پاکستان پر قومی ہیرو چترال کے ہدایت اللہ کو خراج تحسین پیش
خبریں

یوم پاکستان پر قومی ہیرو چترال کے ہدایت اللہ کو خراج تحسین پیش

EditorBy Editorمارچ 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

23 مارچ کا دن ہمیں ہمارے قومی ہیروز کی یاد دلاتا ہے۔ دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

چترال سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ہیروہدایت اللّٰہ کااپنی خدمات کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ 1988 سےطالب علموں کی خدمت میں مشغول ہیں اوران کیلئے ہاسٹل بھی بنایاہے.

ہدایت اللہ کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے توسط سے مجھے چترال کے طالبعلموں کے مسائل کا اندازہ ہوا۔ جو طالبعلم مالی مشکلات کے باعث تعلیم حاصل کرنے سے محروم تھے ان کی تعلیم کا بندوست کیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے مستحق طالب علموں کی پڑھائی میں مالی مدد کی گئی جس سے وہ اعلی عہدوں پر بھی فائز ہوئے۔

ہدایت اللہ کا مزید کہنا تھا کہ آج چترال میں سالانہ سو غریب بچوں کو اعلی تعلیم دی جاتی ہے۔ ادارے کی کامیابی کا راز یہی ہے کہ چترال کمیونٹی کے لوگ ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ اسلام آباد، لاہور اور کے پی کے کی مختلف یونیورسٹیاں ہمارے بچوں کو تعلیم دینے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہر سال چترالی طالبعلموں کو 5 کڑور فیس معاف کی جاتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اپنے پروگرام کو مالاکنڈ ڈویژن تک لے آئیں۔ روز ادارہ میرا ذاتی نہیں بلکہ قوم کا ادارہ ہے، ہمیں اس کی تعمیر و ترقی کے لئے مل کر کوششیں کرنی چاہیے۔نوجوانوں کو چائیے کہ تعلیم حاصل کریں کیونکہ اسی کے ذریعے ہم ترقی یافتہ ہو سکتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.