Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 1137پوائنٹس تیزی کے باوجود حصص کی قیمتیں مستحکم رہیں
خبریں

رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 1137پوائنٹس تیزی کے باوجود حصص کی قیمتیں مستحکم رہیں

EditorBy Editorمارچ 15, 2025Updated:مارچ 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے نمایاں تیزی رہی ۔۔۔۔۔ 1137 پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 536 پر بند ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ میں تیزی کے باوجود حصص کی قیمتیں مستحکم رہیں۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 125 ارب روپے پر برقرار رہی ۔۔۔۔

اس ہفتے مارکیٹ میں ایک ارب 68 کروڑ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری سودے 110 ارب  روپے میں طے پائے ۔۔۔۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی مذاکرات میں مثبت پیشرفت اور ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کے قوی امکان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رہا۔۔

ہفتے کے دوران 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ۔۔۔۔ 3 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کا انخلا ہوا۔۔۔ نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 16 لاکھ ڈالر رہی۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.