Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»مارک کارنی کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم منتخب
خبریں

مارک کارنی کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم منتخب

EditorBy Editorمارچ 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ۔

اس سلسلے میں خصوصی تقریب دارالحکومت اوٹاوا میں ہوئی جہاں گورنر جنرل میری سیمون نے ان سےحلف لیا۔نو منتخب وزیر اعظم نے 24 رکنی کابینہ بھی تشکیل دی ۔

وزیراعظم مارک کورنی امریکی ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا کے مفادات کے تحفظ کےعزم کااظہار کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارک کارنی کو کینیڈا کا نیا وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے مارک کارنی کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور ان کے کامیاب دور حکومت کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔

وزیراعظم نے کہا کہ وہ تمام شعبوں میں پاک کینیڈا تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہ ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.