Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»ملٹی میڈیا»واٹس ایپ کی بچوں کیلئے سخت پرائیویسی کنٹرولڈ فیچر متعارف کرانے کی تیاری
ملٹی میڈیا

واٹس ایپ کی بچوں کیلئے سخت پرائیویسی کنٹرولڈ فیچر متعارف کرانے کی تیاری

EditorBy Editorجنوری 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کیلیفورنیا:  واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کیلئے الگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے، جس میں محدود خصوصیات اور سخت پرائیویسی کنٹرولز ہوں گے، کمپنی کا مقصد بچوں کی آن لائن حفاظت کو بڑھانا ہے اور نامعلوم رابطوں کے ساتھ غیر ضروری رابطے روکنا ہے۔

ویب بیٹا انفو کے مطابق اس سیکنڈری اکاؤنٹ میں والدین کو بچوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے معلومات فراہم کی جائیں گی، جیسے کہ کب نیا رابطہ شامل کیا جارہا ہے، تاہم واٹس ایپ یہ بھی واضح کر رہا ہے کہ تمام مواد اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے تحت محفوظ رہے گا اور کسی بھی غیر متعلقہ فرد تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔

اس فیچر کے تحت بچے کے اکاؤنٹ کو والدین کے اکاؤنٹ سے جوڑنے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کرنا ہوگا، اس کے بعد والدین کو 6 ہندسوں کا پن بنانا ہوگا، جو بچوں کو غیر مجاز تبدیلیوں سے روکنے کیلئے استعمال ہوگا اور بچے کے اکاؤنٹ کے سیٹ اپ میں بھی ضروری ہوگا۔

نئے فیچر میں بچوں کے اکاؤنٹ پر کئی پابندیاں ہوں گی، بچوں کو مواد کو پبلک طور پر شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، وہ چینلز تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے اور چیٹس چھپانے کا اختیار بھی نہیں ہوگا۔

واٹس ایپ کا یہ فیچر ابھی ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے، اسے مستقبل کے اپ ڈیٹس میں تمام صارفین کے لیے جاری کیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنےوالے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.