Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نئے صوبےپاکستان کی بقاء اور اگلی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ مصطفی کمال

نومبر 23, 2026

ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

نومبر 23, 2026

دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»سنٹرل ایشیا»اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آذربائیجان
سنٹرل ایشیا

اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آذربائیجان

EditorBy Editorجنوری 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آذربائیجان کے  وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف  کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کے خلاف کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ  نے  ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ آذربائیجان ہمیشہ ایسے اقدامات اور بیانات کی مخالفت کرتا ہے جو ایران یا خطے میں عدم استحکام کا باعث بنیں۔

ادھر ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ امریکا کوئی فوری کارروائی کرے۔

فوجی ترجمان نے مزید کہا اگر امریکا نے حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ یقیناً پورے خطے کی جغرافیائی حدود تک پھیلے گا، صہیونی ریاست سے لے کر اُن ممالک تک جہاں امریکا کے فوجی اڈے موجود ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو سے ازبکستان کےوزیر دفاع اور نائب وزیر دفاع و کمانڈر ایئر ڈیفنس اینڈ ایئر فورس کی ملاقات

    نومبر 14, 2026

    پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 30, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.