Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

راولاکوٹ:شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی پاک فوج کاجوان جام شہادت نوش کرگیا

نومبر 9, 2026

منشیات سپلائی کا الزام ثابت:ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیاگیا

نومبر 9, 2026

48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

نومبر 9, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 9
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»فیکٹ چیک»افغان حکومت کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا
فیکٹ چیک

افغان حکومت کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا

EditorBy Editorجون 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ویژن پوائنٹ فیکٹ چیک: وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے  کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سےنشانہ بنانےکا پروپیگنڈا سامنے آیا ہے۔

 وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت اپنے پروپیگنڈا ذرائع اور سرکاری بیانات کے ذریعے دعویٰ کررہی ہے اور یہ دعویٰ ہمیشہ کی طرح غلط ہے۔

وزارت کے مطابق داعش سمیت درجنوں دہشتگرد تنظیموں کےکیمپس افغان حکومت کے زیرِکنٹرول علاقوں میں ہیں، ان کیمپس سے دہشتگرد تنظیموں کو چلایا اور معاونت فراہم کی جاتی ہے،  اپنی سرپرستی میں دہشتگردی کو چھپانے کے لیے طالبان حکومت جھوٹے گمراہ کن بیانات دیتی ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق طالبان حکومت کا ایک کم درجےکا ڈرون شِنکو خیبر کےقریب پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا، اسےفوری شناخت کرکے پاک فضائیہ کے چوکنا فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے ناکارہ بنا دیا، سچ ہمیشہ جھوٹ پر غالب آتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    چمن پھاٹک کوئٹہ دھماکہ: سوشل میڈیا پر منظم گمراہ کن مہم بے نقاب

    مئی 24, 2026

    کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ سے متعلق ” را” کے زیر اثر چلنے والے ایکس اکائونٹس کی گمراہ کن پروپیگنڈ ہ مہم کا پردہ چاک

    مئی 24, 2026

    بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ آپریشن بے نقاب

    مارچ 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.