Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم پشاور پہنچ گئے، ترقیاتی پیکیج سمیت اہم اعلانات متوقع

اکتوبر 22, 2026

بچے کو یورین بیگ پکڑانے پر وزیرِتعلیم رانا سکندرحیات کے والد تنقید کی زد میں آگئے

اکتوبر 22, 2026

واشنگٹن میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا کامیاب انعقاد

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»پاکستان کو قطر سے اکتوبر کا دوسرا ایل این جی کارگو موصول
کاروبار

پاکستان کو قطر سے اکتوبر کا دوسرا ایل این جی کارگو موصول

EditorBy Editorاکتوبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق اکتوبر کیلئے قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچا ہے، ایل این جی کارگو سے سسٹم کو گیس فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔

وازرت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں اب تک قطر سے 2 ایل این جی کارگوز مل چکے ہیں۔

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق پوری کوشش ہے مہنگے اسپاٹ ایل این جی کارگوز سے بچا جا سکے، معاہدے کے تحت آنے والے قطری کارگوز کی قیمت اسپاٹ کارگو سے آدھی ہے۔

وازرت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت قطری کارگوز سے گیس 14 سے 15 ڈالر ہے، اسپاٹ مارکیٹ کی گیس قیمت 30 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایل پی جی کی قیمت میں 100 روپے فی کلو اضافہ، گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

    اکتوبر 22, 2026

    سعودی عرب میں آئل فیلڈ پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    اکتوبر 22, 2026

    عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.