Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے: مشیر قومی سلامتی

اکتوبر 24, 2026

پولیو ورکرز قوم کے ہیرو، پنجاب سے پولیو کا 100 فیصد خاتمہ ہمارا عزم ہے: مریم نواز

اکتوبر 24, 2026

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل کانٹریکٹ چینی کمپنی کو دے دیا گیا

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے: مشیر قومی سلامتی
پاکستان

بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے: مشیر قومی سلامتی

EditorBy Editorاکتوبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز کے زیر انتظام لندن میں سیمینار کے دوران نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے موجود ملکی و علاقائی صورتحال پر بات چیت کی۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور علاقائی بالادستی کی سوچ کو جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ کہا کہ بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے، بھارت کی جارحانہ عسکری سوچ اور جوہری صلاحیتوں میں تیز رفتار اضافہ جنوبی ایشیا کے اسٹریٹجک استحکام کیلئے خطرہ ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کی جانب سے جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی کے دعوے پر سوالیہ نشان ہے، بھارت کے میزائل پروگرام اور دوہری صلاحیتوں کے حامل ہتھیار خطے میں تصادم کا خطرہ بڑھا رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے کہا کہ مئی 2025 کے بحران میں بھارتی جارحیت نے جنوبی ایشیا کو جوہری تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا تھا، پاکستان نے بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دینے کے بعد ذمہ دارانہ طرزِ عمل اپناتے ہوئے کشیدگی مزید نہیں بڑھائی۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی پالیسی واضح ہے، جارحیت کرنے والے کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاکستان کا جوہری اور فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس خطے میں اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے کا اہم ستون ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بھارت مسئلہ کشمیر کے حل سے گریز کرکے فوجی طاقت اور جارحیت کے ذریعے تنازع دبانے کی کوشش کر رہا ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے بھارت کو سیاسی مکالمے کا راستہ اپنانا ہوگا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پولیو ورکرز قوم کے ہیرو، پنجاب سے پولیو کا 100 فیصد خاتمہ ہمارا عزم ہے: مریم نواز

    اکتوبر 24, 2026

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل کانٹریکٹ چینی کمپنی کو دے دیا گیا

    اکتوبر 24, 2026

    وزیرخزانہ نے ملک میں خام تیل سمیت توانائی کے دیگر ذرائع کی فراہمی کو تسلی بخش قرار دیدیا

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.