Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی کمپنیاں بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں میں مسابقتی عمل میں شمولیت کے لیے تیار ہیں،رضوان سعید شیخ

اکتوبر 26, 2026

آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار

اکتوبر 26, 2026

قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ
پاکستان

قبائلی جرگے کا فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قبائلی جرگے نے فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔

نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران فاٹا قومی جرگہ اور فاٹاگرینڈ الائنس کے رہماؤں نے کہا کہ فاٹا کے نئے کونسل کا خیرمقدم کرتے ہیں، فاٹا کو پرانی حیثیت میں بحال کیا جائے۔ موجودہ انتظامی سسٹم میں ایف آر کوہاٹ اور ایف آر پشاور کو فی الفور شامل کیا جائے۔

عمائدین نے کہا کہ تمام قبائل کی مشاورت کے بغیر انضمام غیر آئینی ہے، فاٹا گرینڈ جرگہ نے 11 ستمبر سے پہلے کی آئینی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کردیا، فاٹا گرینڈ جرگہ نے 25 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان بھی کیا۔

جرگے نے مطالبہ کیا کہ حکومت قبائلی روایات، قوانین اور خودمختاری کو تسلیم کرے، 25 ویں آئینی ترمیم کے بعد انتظامی تبدیلیاں قبول نہیں، قبائلی عمائدین کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

ملک شیرمحمد خان نے کہا کہ قبائلی شناخت اور خودمختاری کا ہر صورت تحفظ کریں گے، مشترکا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 25 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست زیرسماعت ہے۔

فاٹا سپریم کونسل نے کہا کہ قبائلی امورمیں فیصلےتمام قبائل کی مشاورت سے کیے جائیں، قبائلی خودمختاری کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی کمپنیاں بین الاقوامی ڈیجیٹل منڈیوں میں مسابقتی عمل میں شمولیت کے لیے تیار ہیں،رضوان سعید شیخ

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    شہباز شریف کی رانا مبشر اقبال کی رہائش گاہ آمد، خالہ زاد بھائی کے انتقال پر تعزیت

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.