Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

رواں سال 5143 آپریشنز کے دوران کتنے دہشت گرد مارے گئے؟ تفصیلات آگئیں

اکتوبر 28, 2026

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

اکتوبر 28, 2026

ججز کی تقرریوں اور تبادلوں میں انتظامی مداخلت، جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی ہوگئے

اکتوبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»لاہور، آج پھر لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھرمیں پہلے نمبر پہنچ گیا
پاکستان

لاہور، آج پھر لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھرمیں پہلے نمبر پہنچ گیا

EditorBy Editorاکتوبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہوگئی، شہر ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح تک پہنچ گیا ہے۔
عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 238 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ میں صبح 6 بجے یہ سطح 285 تک پہنچ گئی۔

آئی کیو ایئر کی عالمی درجہ بندی کے مطابق بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 214 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، ویتنام کا شہر ہنوئی 188 کے ساتھ تیسرے اور عراق کا شہر بغداد 169 کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی 166 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز صبح 6 بجے اے کیو آئی 229 ریکارڈ کیا گیا تھا، جو آج بڑھ کر 285 ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد شہر میں فضائی آلودگی کی سطح غیر صحت بخش قرار دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں آلودگی کی صورتحال مزید تشویش ناک ہے۔ شاہدرہ میں اے کیو آئی 500 ریکارڈ کیا گیا، جو انتہائی بلند سطح ہے، جبکہ واہگہ بارڈر پر 366، ملتان روڈ پر 335 اور برکی روڈ پر 306 اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔

فضائی آلودگی میں اضافے سے شہریوں، بالخصوص بچوں، بزرگوں اور سانس یا دل کے امراض میں مبتلا افراد کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ آلودہ فضا میں زیادہ دیر رہنے سے آنکھوں میں جلن، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری جیسی علامات پیدا ہوسکتی ہیں۔

ماہرین صحت کی عمومی ہدایات کے مطابق شہری غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، کھلی فضا میں سخت جسمانی مشقت محدود رکھیں اور ضرورت کے وقت مناسب حفاظتی ماسک استعمال کریں۔ بچوں، بزرگوں اور سانس کے مریضوں کو خاص احتیاط برتنی چاہیے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    رواں سال 5143 آپریشنز کے دوران کتنے دہشت گرد مارے گئے؟ تفصیلات آگئیں

    اکتوبر 28, 2026

    ججز کی تقرریوں اور تبادلوں میں انتظامی مداخلت، جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی ہوگئے

    اکتوبر 28, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی اسپانسرڈ 9 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.