Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مارا گیا

اکتوبر 31, 2026

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

اکتوبر 31, 2026

نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا

اکتوبر 31, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 31
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ایران کی مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت پر کوئی پابندی نہیں، جو بھی شامل ہونا چاہے خوش آمدید کہیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

ایران کی مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت پر کوئی پابندی نہیں، جو بھی شامل ہونا چاہے خوش آمدید کہیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

EditorBy Editorاکتوبر 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ سعودی عرب مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ حالات،سیاسی قیادت کے فیصلے سے مشروط ہے،یمن کا تنازع اندرونی معاملہ ہے،پاکستان اس تنازع کا حصہ نہیں، پاکستان ، سعودی عرب اور مقدس مقامات کے دفاع کیلئے پرُعزم ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے  رائٹرزکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  سعودی عرب مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ حالات،سیاسی قیادت کے فیصلے سے مشروط ہے، ایران کی مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت پر کوئی پابندی نہیں، جو بھی مکہ اتحاد میں شامل ہونا چاہتا ہے اسے خوش آمدید کہیں گے، فیصلہ تینوں فریقین نے کرنا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ اجتماعی دفاع اور علاقائی امن کا حامی اتحاد میں شامل ہو سکتاہے، پاکستان ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے محتاط طور پر پُرامید ہے، ایران امریکا ثالثی کو سبوتاژ کرنے والے طاقتور عناصر موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور مقدس مقامات کے دفاع کیلئے پُرعزم ہے، یمن کا تنازع اندرونی معاملہ ہے،پاکستان اس تنازع کا حصہ نہیں، انسداد دہشتگردی کیلئے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں مزید تیزکی جائیں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مارا گیا

    اکتوبر 31, 2026

    نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا

    اکتوبر 31, 2026

    امریکا ایران مذاکرات، ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.