Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یہ ایک حادثہ ہے۔مریم نواز اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس حادثے کو میرے اُوپر نہ ڈالا جائے، میرا کوئی قصور نہیں۔ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو

نومبر 2, 2026

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ۔تمام افراد جاں بحق

نومبر 2, 2026

پنجاب: دیہی خواتین کے روزگار کے لئے بڑا منصوبہ تیار، رجسٹریشن شروع

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر گوہر کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان

بانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر گوہر کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیرسٹر سیف کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ہرمکمن کوشش کرتے رہے ہیں، بیرسٹرسیف کا یہ کہنا بے بنیاد ہےکہ آفرکے باجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کی، انٹرویوکے دوران بیرسٹرسیف کے تمام دعوؤں کوبھی مستردکرتا ہوں، ان کے تمام دعوے جھوٹے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے عدالت اور مذاکرات کے ہر طریقے سے کوشش کی، تمام کوششوں کے باوجود ہمیں ایک بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی جب کہ  مذاکراتی عمل کے دوران عمران خان تک رسائی بھی ہماری شرائط میں سے ایک تھی۔

واضح رہےکہ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ راجہ ناصر عباس اسٹیبلشمنٹ کے اہم لوگوں کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں مگر وہ رابطے عمران خان کی رہائی کے لیے نہیں ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    یہ ایک حادثہ ہے۔مریم نواز اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس حادثے کو میرے اُوپر نہ ڈالا جائے، میرا کوئی قصور نہیں۔ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو

    نومبر 2, 2026

    پنجاب: دیہی خواتین کے روزگار کے لئے بڑا منصوبہ تیار، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026

    قلعہ عبداللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.