Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

نومبر 9, 2026

تربیلا ڈیم توسیعی پن بجلی منصوبہ:کھدائی کے دوران چٹان کا ایک حصہ گرگیا۔غیر ملکی اورپاکستانی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہری پور

نومبر 9, 2026

اسلام آباد میں جے-30 پی پی ایل ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ شروع، 17 ممالک کے 62 کھلاڑی شریک

نومبر 9, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 9
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام معروف سنگر ارشد محمود کے اعزاز میں پروقار تقریب
پاکستان

لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام معروف سنگر ارشد محمود کے اعزاز میں پروقار تقریب

EditorBy Editorنومبر 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام معروف سنگر ارشد محمود کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی صدارت معروف فلم ڈائریکٹر سید نور نے کی۔ فلم رائٹر پرویز کلیم، نغمہ نگار سلیم احمد سلیم نغمہ نگار نعیم وزیر ، سینئر شوبز صحافی سید ساجد یزدانی، ٹھاکر لاہوری اور پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ نے اظہار خیال کرتے ہوئے ارشد محمود کی فنی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

ارشد محمود نے کہا کہ میں آج جس مقام پر ہوں اس کا کریڈٹ سید نور کو جاتا ہے۔

ارشد محمود نے حاصرین کے اصرار پر اپنا شہرہ آفاق گیت ہو سکے تو میرا ایک کام کرو، بھی سنایا۔ گلوکار استاد سجاد بری ، محمد سجاد نے ارشد محمود کے گیت سنا کر جبکہ شاعر رانا لیاقت نے منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ جوائنٹ سیکرٹری لاہور پریس کلب اور کمیشن برائے تحفظ صحافی و میڈیا پروفیشنلز کی پنجاب سے ممبر تمثیلہ چشتی،اور ساجد یزدانی نے ارشد محمود کو پریس کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

عمران شیخ نے ارشد محمود کے لیے پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ کا بھی اعلان کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

    نومبر 9, 2026

    تربیلا ڈیم توسیعی پن بجلی منصوبہ:کھدائی کے دوران چٹان کا ایک حصہ گرگیا۔غیر ملکی اورپاکستانی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہری پور

    نومبر 9, 2026

    ساؤتھ ایئر کی پہلی پرواز پشاور سے لاہور پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی ودیگر مسافرسوارتھے

    نومبر 9, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.