ساؤتھ ایئر کی پہلی پرواز پشاور سے لاہور پہنچ گئی ہے اورگورنر فیصل کریم کنڈی اس پہلی پرواز کے ذریعے پشاور سے لاہور پہنچے
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے گورنر فیصل کریم کنڈی کا استقبال کیا۔
مریم اورنگزیب نے ساؤتھ ایئر کی پشاور سے لاہور پہلی پرواز کے مسافروں کو خوش آمدید کہا

