Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

نومبر 17, 2026

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

نومبر 17, 2026

پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

نومبر 17, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کا پہلا مسودہ جاری
تازہ ترین

عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کا پہلا مسودہ جاری

EditorBy Editorنومبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ترکیہ کے شہر انطالیہ میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کا پہلا مسودہ جاری کر دیا گیا ہے۔

کرس بوون نےواضح کیا کہ پہلا مسودہ حتمی نہیں، آئندہ دنوں میں مزید مذاکرات ہوں گے، جبکہ تمام ممالک کے اتفاقِ رائے کے بعد ہی حتمی فیصلے کیے جائیں گے۔

مذاکراتی ٹیم کےسربراہ اور آسٹریلوی وزیرکرس بوون کے مطابق 160 سے زائد ممالک کی جانب سے 500 صفحات پرمشتمل تجاویز موصول ہوئیں،جن میں سے 48 نکات پر اتفاقِ رائے ہوچکا ہے۔

مجوزہ مسودے میں 2035 تک بجلی کےاستعمال کا حصہ 35 فیصد کرنے اور ترقی پذیر ممالک کیلئے موسمیاتی فنڈنگ تین گنا بڑھانے کی تجاویز شامل ہیں۔

اسکے علاوہ فوسل فیول کے استعمال میں کمی اور بتدریج خاتمے سے متعلق بھی مذاکرات جاری ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 17, 2026

    پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

    نومبر 17, 2026

    پی ٹی آئی کے تین رہنما تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار

    نومبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026

    سندھ کی تقسیم، انتظامی اصلاح یا تاریخ سے انکار؟

    نومبر 17, 2026

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026

    لاہور جم خانہ کلب کا قضیہ

    نومبر 16, 2026

    سالک کا کون مالک؟

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.