Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

نومبر 17, 2026

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

نومبر 17, 2026

پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

نومبر 17, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات،ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات،ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال

EditorBy Editorنومبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی۔باہمی ملاقات میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال اورعوامی فلاحی پراجیکٹس پر گفتگوکی گئی۔سپیکر ملک محمد احمد خان نے اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو بریفنگ دی۔سپیکرملک محمد احمد خان نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تاریخ ساز کامیابی پر مبارکباد پیش کی اورطلبہ کیلئے ہونہار سکالر شپ اورلیپ ٹاپ سکیم پر خراج تحسین پیش کیا۔سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قصورمیں جاری بیوٹیفکیشن پلان اوردیگر پر اجیکٹس کو بھی سراہا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب کے ہر شہراورہرگاؤں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے۔پنجاب میں 45ہزار کلو میٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ کی تکمیل ایک ریکارڈ بن چکا ہے۔ اضلاع میں کیتھ لیب،کینسر سینٹر،پیڈز ہسپتال اوردیگرطبی سہولتیں لارہے ہیں۔سپیکر پنجاب اسببملی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ترقیاتی پراجیکٹس پنجاب کی تا ریخ کا سنہرا باب ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ترقی کے سفر میں ہر طبقے کو شراکت دار بنایا ہے۔بچوں اورخواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایکٹ کی تشکیل خوش آئند امر ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 17, 2026

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

    نومبر 17, 2026

    پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

    نومبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026

    سندھ کی تقسیم، انتظامی اصلاح یا تاریخ سے انکار؟

    نومبر 17, 2026

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026

    لاہور جم خانہ کلب کا قضیہ

    نومبر 16, 2026

    سالک کا کون مالک؟

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.