Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

نومبر 17, 2026

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

نومبر 17, 2026

پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

نومبر 17, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بلاول کی گفتگو سنی، ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے۔عطااللہ تارڑ
پاکستان

بلاول کی گفتگو سنی، ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے۔عطااللہ تارڑ

EditorBy Editorنومبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تاڑنے کہاہے کہ آج بلاول بھٹو کی گفتگو سنی، ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے، ملک میں صوبوں اور گڈگورننس کے حوالے سے بحث جاری ہے، پاکستان کے عوام اگر صوبے چاہتے ہیں تو بنا دیے جائیں،کیا صوبوں اور گورننس میں بہتری لانےکی بات کرنے سے عوام کو روکا جائے؟جمہوری اور قانونی تقاضا ہےکہ یہ بحث جاری رہنی چاہیے۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بہتر تو یہ ہےکہ یہ بحث جو چل رہی ہے عوام کوکرنے دی جائے،کسی کو عوام کے پاس جانے پر تحفظات نہیں ہونے چاہئیں، نمائندے عوام سے ہیں عوام نمائندوں سے نہیں، عوام حتمی فیصلہ کرتے ہیں، آپ کس طرح جمہوری حق اور گڈگورننس سے عوام کو محروم رکھ سکتے ہیں؟ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے عوام کی مرضی جانے بغیر آپ کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ صوبوں کے معاملے پر خون تک بہا دینے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے، آپ عوام کی مرضی کی بات کیوں نہیں کرتے، عوام کی مرضی کے بغیر کوئی بھی ایجنڈا مسلط نہیں کیا جا سکتا،عوام کی رائے جاننے کا بہترین ذریعہ ریفرنڈم ہے، ریفرنڈم کے حوالے سے عوام کا بہترین مفاد مد نظر رکھا جائے، ریفرنڈم آئین کا حصہ اور آئینی طریقہ کار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کیا کھلا تضاد نہیں؟ آپ

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 17, 2026

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

    نومبر 17, 2026

    پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

    نومبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026

    سندھ کی تقسیم، انتظامی اصلاح یا تاریخ سے انکار؟

    نومبر 17, 2026

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026

    لاہور جم خانہ کلب کا قضیہ

    نومبر 16, 2026

    سالک کا کون مالک؟

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.