Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

انڈونیشیا کے سفارت خانے اور آئی آئی آر آئی ایس کے زیرِ اہتمام آسیان اور او آئی سی پر مکالمہ

نومبر 19, 2026

صومالیہ کا متحدہ عرب امارات پر خودمختاری کی خلاف ورزی کا الزام، سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

نومبر 19, 2026

پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر وزیراعظم شہبازشریف کا قطر سے اظہار تشکر،امیر قطر کے لیے نیک خواہشات

نومبر 19, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 19
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»پنجاب میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز،جاسوسی آلات کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی برقرار
پاکستان

پنجاب میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز،جاسوسی آلات کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی برقرار

EditorBy Editorنومبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے، جس کے تحت خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کے آلات کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی برقرار رہے گی۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ اس پابندی کا اطلاق ان تمام آلات پر ہوگا جو خفیہ طور پر تصاویر کھینچنے، ویڈیو بنانے یا آواز ریکارڈ اور منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ان میں خفیہ کیمروں والی عینکیں، پین (قلم) اور کی چین میں چھپے ریکارڈنگ آلات بھی شامل ہیں۔

صوبے بھر میں خفیہ ریکارڈنگ اور جاسوسی کے آلات کی دکانوں کے ساتھ ساتھ ان کی آن لائن خرید و فروخت پر بھی مکمل پابندی عائد ہے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ عام استعمال کے آلات جن میں لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس، موبائل فونز اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے منظور شدہ دیگر ڈیوائسز شامل ہیں، اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    انڈونیشیا کے سفارت خانے اور آئی آئی آر آئی ایس کے زیرِ اہتمام آسیان اور او آئی سی پر مکالمہ

    نومبر 19, 2026

    پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر وزیراعظم شہبازشریف کا قطر سے اظہار تشکر،امیر قطر کے لیے نیک خواہشات

    نومبر 19, 2026

    ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،محسن نقوی بھی موجود تھے

    نومبر 19, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پاک فوج میں بیتے شب و روز

    نومبر 19, 2026

    جیل سے ایک خط

    نومبر 19, 2026

    ری سیٹ پاکستان،صدرِ مملکت کون ہو گا ؟

    نومبر 18, 2026

    انگلینڈ اور شناختی تفاخر!

    نومبر 18, 2026

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.