شہری پٹرولیم لیوی کے بوجھ تلے دب گئے،چند ماہ میں1100ارب وصول کیے گئے اورمزید وصولیاں جاری ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ حکومت نے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی۔
وفاقی حکومت نے جنوری سے ستمبر 2026کے دوران 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 126 ارب 34کروڑ روپے وصول کرلیے ہیں۔
دوسری جانب اسی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کلائمٹ سپورٹ لیوی کی مد میں تقریباً 47 ارب روپے کی الگ وصولی کی گئی۔

