Skip to content
منگل, جولائی 14, 2026

Subscribe
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Category: کاروبار

اومان سے ایل پی جی لے کر ایک جہاز پاکستان پہنچ گیا
کاروبار

اومان سے ایل پی جی لے کر ایک جہاز پاکستان پہنچ گیا

رات گئے اومان سے ایل پی جی لے کر ایک جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے۔ جہاز میں 3 ہزار 800…

byEditorمارچ 25, 2026
پاور ڈویژن کا صنعتی صارفین کیلئے نیا اختیاری ملٹی ٹیرف نظام متعارف کرانے پر غور
کاروبار

پاور ڈویژن کا صنعتی صارفین کیلئے نیا اختیاری ملٹی ٹیرف نظام متعارف کرانے پر غور

حکومت کاصنعتی صارفین کی سہولت اوربجلی کےمؤثراستعمال کےلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے،پاور ڈویژن ان کیلئے نیا اختیاری ملٹی ٹیرف…

byEditorمارچ 25, 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی
کاروبار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار…

byEditorمارچ 25, 2026
پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی و تجارتی تعلقات کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار

پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی و تجارتی تعلقات کے نئے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی پاکستان کے اقتصادی اور صنعتی تعاون کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی…

byEditorمارچ 25, 2026
ممکنہ جنگ بندی کے امکانات پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
کاروبار

ممکنہ جنگ بندی کے امکانات پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ممکنہ جنگ بندی کے امکانات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا…

byEditorمارچ 25, 2026
آئی ایم ایف کے مطالبے پر 12 ہزار 861  بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا گیا
کاروبار

آئی ایم ایف کے مطالبے پر 12 ہزار 861  بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا گیا

ایف بی آر نے بڑے شاپنگ سینٹرز، ٹیکسٹائل اورچمڑے کےکاروبار سے وابستہ افراد اور ریسٹورنٹس سمیت 12 ہزار 861  بڑے…

byEditorمارچ 24, 2026مارچ 24, 2026
سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
کاروبار

سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا…

byEditorمارچ 24, 2026
عید کے تین دن پاکستان ریلوے نے مجموعی طور پر 48 کروڑ روپے کمائے
کاروبار

عید کے تین دن پاکستان ریلوے نے مجموعی طور پر 48 کروڑ روپے کمائے

عید کے تین دن پاکستان ریلوے نے خوب کمائی کی۔ ذرائع کےمطابق ریلویز نے عید کے تینوں دن مجموعی طور…

byEditorمارچ 24, 2026
ملک کے پہلے ہوریزینٹل تیل کے کنویں سے پیداوار کا آغاز ہو گیا
کاروبار

ملک کے پہلے ہوریزینٹل تیل کے کنویں سے پیداوار کا آغاز ہو گیا

ملک کےپہلے ہوریزینٹل تیل کے کنویں سے پیداوار کا آغاز ہو گیا۔ تیل وگیس کے شعبے میں پاکستان نے اہم…

byEditorمارچ 24, 2026
مشرق وسطی میں کشیدہ حالات،پاکستان کی جغرافیائی اہمیت مزید بڑھ گئی
کاروبار

مشرق وسطی میں کشیدہ حالات،پاکستان کی جغرافیائی اہمیت مزید بڑھ گئی

مشرق وسطی میں کشیدہ حالات کے باعث پاکستانی بندرگاہ اہمیت اختیار کرگئی۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بندرگاہ پرٹرانسشپمنٹ کارگوہینڈلنگ کاڈیٹا…

byEditorمارچ 24, 2026

Posts pagination

پچهلا 1 … 65 66 67 … 231 اگلا
سنٹرل ایشیا
سنٹرل ایشیا

صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر آذربائیجان

Editor
جولائی 13, 2026
سنٹرل ایشیا
سنٹرل ایشیا

پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق

Editor
جون 4, 2026
سنٹرل ایشیا
سنٹرل ایشیا

پاکستان تاجکستان ٹرانزٹ اور علاقائی روابط بڑھانے پر اتفاق

Editor
اپریل 29, 2026
پاکستان سنٹرل ایشیا
پاکستان سنٹرل ایشیا

نائب وزیراعظم کا مصر اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، امن اقدامات پر تبادلہ خیال

Editor
اپریل 2, 2026

Lifestyle

View All
پاکستان

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت پورا نیٹ ورک گرفتار

byEditor جولائی 14, 2026
درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے حکومت نے ریفائنریز کی اہم تجویز منظور کرلی۔ حکومت نے 2023 کی براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی میں اہم ترامیم کا فیصلہ کرلیا، اپ گریڈیشن مشینری یا مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہوا تو اسے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ حکومت نے اس سال بجٹ میں ریفائنریز کو زیرو ریٹڈ شیڈول سے نکال دیا تھا، اپ گریڈیشن کے لیے مشینری کی درامد پر کسٹم ڈیوٹی صفر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پالیسی میں تبدیلیاں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری راغب کرنےکیلئے کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے تمام متعلقہ اداروں سے مشاورت مکمل کرلی، براؤن فیلڈ پالیسی کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی گئی، اپ گریڈیشن کی مقررہ مدت پر عمل نہ کرنے والی ریفائنریز کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ یورو فائیو معیار کا ایندھن تیار کرنے کے لیے ریفائنریز کو مراعاتی پیکج دینے کی سفارش کی گئی ہے، ریفائنریز کو ملکی بینکوں میں فارن کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کی تجویز ہے۔ ریفائنریز کی اپ گریڈیشن آئندہ 3 سے 5 سال میں مکمل کرنے کا ہدف ہے، اپ گریڈیشن کے بعد ملک میں ڈیزل کی 100 فیصد مقامی پیداوار ممکن ہونے کی توقع ہے۔ ریفائنریز کی اپ گریڈیشن میں 70 فیصد سرمایہ کاری نجی شعبہ کرے گا، باقی رقم پیٹرول و ڈیزل پر ڈیم ڈیوٹی سے حاصل کرنے کی تجویز ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان میں استعمال ہونے والا تقریباً 70 فیصد پٹرول درآمد کیا جا رہا ہے، ریفائنریز کی اپ گریڈیشن سے درآمدی ایندھن پر انحصار اور زرمبادلہ کے اخراجات کم ہونے کی توقع ہے، اپ گریڈیشن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔ نئی پالیسی کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین خام تیل کی بنیاد پر کرنے کی تجویز ہے، موجودہ نظام میں قیمتوں کا تعین زیادہ تر تیار شدہ پیٹرول اور ڈیزل کی درآمدی قیمتوں پر کیا جاتا ہے۔
کاروبار

درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے ریفائنریز کی اہم تجویز منظور

byEditor جولائی 14, 2026
کاروبار

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

byEditor جولائی 14, 2026
پاکستان

راولاکوٹ؛ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک رینجر اہلکار شہید

byEditor جولائی 14, 2026
پاکستان

آزاد کشمیرحکومت کا انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

byEditor جولائی 14, 2026
پاکستان

’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی

byEditor جولائی 14, 2026

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Gallery

Recent Posts

  • اردن میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا عوام سے امریکی موجودگی کے خاتمے کا مطالبہ
  • پنجاب حکومت کا بیورو کریسی میں بڑا ردوبدل ، ستھرا پنجاب کے ڈی جی کو ہٹا کر ڈی سی جھنگ تعینات کر دیا
  • آزاد کشمیرانتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں
  • محکمہ موسمیات نے ہندوکش قراقرم اور ہمالیہ ریجن کی سیزنل آؤٹ لک جاری کر دی
  • انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا، اوپن مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مہنگا

Archives

  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025
  • نومبر 2025
  • اکتوبر 2025
  • ستمبر 2025
  • اگست 2025
  • جولائی 2025
  • جون 2025
  • مئی 2025
  • اپریل 2025
  • مارچ 2025
  • فروری 2025
  • جنوری 2025
  • دسمبر 2024
  • نومبر 2024
  • اکتوبر 2024
  • ستمبر 2024

Copyright © 2026 | Routine News by Ascendoor | Powered by WordPress.