Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»بیجنگ: شہباز شریف کی پیوٹن سےملاقات، روسی صدر نے ایس سی اوسمٹ کی دعوت دی
پاکستان

بیجنگ: شہباز شریف کی پیوٹن سےملاقات، روسی صدر نے ایس سی اوسمٹ کی دعوت دی

EditorBy Editorستمبر 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے چائنہ کے شہر بیجنگ میں روسی صدر سے ملاقات کی، اس موقع پر ولادیمیر پیوٹن نےانہیں ماسکو میں ہونے والے ایس سی او سمٹ میں شرکت کی دعوت دی۔

بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ روس کےساتھ تعلقات کا فروغ چاہتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس سے تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کےخواہش مند ہیں، روس کےساتھ دو طرفہ تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں، ہم اپنے تعلقات کو بلندیوں تک لے جانا چا ہتے ہیں۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن اور خوشحالی کا فروغ چاہتا ہے،دورانِ گفتگو انہوں نے پیوٹن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

روسی ولادیمیرپیوٹن

دوسری جانب  صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر شدید افسوس ہوا۔

 روسی صدر نے  دوران ملاقات شہباز شریف کو  ماسکو میں ہونے والے ایس سی او سمٹ میں شرکت کی دعوت بھی دی، جس پر وزیراعظم نے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے روس کا دورہ کرکے بہت خوشی ہوگی۔

ولادیمیر پیوٹن کا اپنی گفتگو میں مزید کہنا  تھا کہ ہمیں مختلف شعبوں میں مل کر آگے بڑھنا ہے، امید ہے پاکستانی حکومت سیلابی صورتحال پر قابو پانےمیں کامیاب ہوجائے گی، دونوں ممالک مختلف امورپر یواین سمیت عالمی فورمز میں یکساں مؤقف رکھتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

    نومبر 29, 2026

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.