پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی رہی۔۔۔ 100 انڈیکس میں 442 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 536 پوائنٹس پر بند ہو گیا۔۔۔
مارکیٹ میں 36 کروڑ حصص کے سودے 21 ارب روپے میں طے پائے۔۔ حصص بازار میں کاروبار اتار چڑھاؤ کا شکار رہا لیکن مارکیٹ کسی بھی موقع پر ریڈ زون میں نہیں گئی۔۔۔
