مودی کے آبائی شہر گجرات میں عوام ابھی تک خوفزدہ ہیں۔ گذشتہ رات کے پاکستانی حملوں سے گجراتیوں کی نیندیں اور چین ابھی تک حرام ہے۔
مودی کی کابینہ کے وزیر ہرش سنگھوی نے کہا ہے کہ شہر میں بلیک آؤٹ رہے گا۔ کسی گلی، سڑک یا گھر کی روشنیاں بند رہیں گی۔
گجرات کے محکمہ اطلاعات نے کہا ہے کہ جام نگر میں بھی بلیک آؤٹ رہے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی شہر گجرات میں گذشتہ رات بھارتی فوج کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کر دیا تھا۔
