Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 2025

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم
  • 27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط
  • نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی
  • فوج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی کو سیاسی تنازع نہیں بنایا جا سکتا: رانا ثناء اللہ
  • عمران خان سے وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر عدالت برہم، سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس
  • انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا: نواز شریف
  • شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»آپریشن سندور میں مودی حکومت نے میڈیا کے ذریعے جھوٹ کا بازار گرم کئے رکھا:واشنگٹن پوسٹ
پاکستان

آپریشن سندور میں مودی حکومت نے میڈیا کے ذریعے جھوٹ کا بازار گرم کئے رکھا:واشنگٹن پوسٹ

EditorBy Editorجون 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی میڈیا اور مودی حکومت آپریشن سندور میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی رہی۔ واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف
بھارتی پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب

امریکہ کے روزنامہ اخبار دی واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کا پول کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے بی جے پی حکومت کے اشارے پر جھوٹی جنگی خبریں پھیلائیں، بغاوتوں، بمباریوں اور فتوحات کے جھوٹے دعوے کیے گئے جو کبھی ہوئے ہی نہیں۔ فرضی ویڈیوز، ویڈیو گیمز اور من گھڑت مناظر کو خبریں بنا کر پیش کیا گیا۔ یہ صحافت نہیں بلکہ بھارتی ریاستی سرپرستی میں تیار کردہ فکشن تھا، جس کا مقصد ہندوستانی اور عالمی عوام کو گمراہ کرنا اور خطے میں کشیدگی کو سیاسی فائدے میں بدلنا تھا۔

واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ بھارتی میڈیا نے پاکستان سے جھڑپوں کے دوران جھوٹی جنگی خبریں پھیلائیں۔ فلاڈیلفیا میں طیارہ حادثہ، ویڈیو گیمز کے مناظر "پاکستان پر حملہ” بنا کر دکھائے گئے۔
زی نیوز، این ڈی ٹی وی، آج تک، ٹائمز ناؤ جیسے سب بھارتی چینلز نے جھوٹی ویڈیوز چلائے۔ غزہ اور سوڈان کی ویڈیوز کو پاکستان بنا کر پیش کیا گیا۔ بی جے پی سے منسلک چینلز نے جھوٹا شور مچایا کہ “کراچی پر حملہ ہو گیا، پاکستانی وزیراعظم نے ہتھیار ڈال دیے جبکہ ان میں دور دور تک کوئی سچائی نہیں تھی
بھارتی بحریہ اور فضائیہ نے کسی حملے کی تصدیق نہیں کی مگر نیوز چینلز نے من گھڑت دعوے نشر کر دیے۔ ریٹائرڈ بھارتی فوجی افسران کو جھوٹ کو سچ بنانے کے لیے بطور ترجمان استعمال کیا گیا۔
بی جے پی کے واٹس ایپ گروپس سے جعلی “لیکس” اینکرز کو پہنچیں، کوئی تصدیق کرنے کی زحمت نہ کی گئی۔ واشنگٹن پوسٹ کا تبصرہ: بھارتی "ٹی وی چینلز جھوٹی کہانیوں کے لکھاریوں کے قبضے میں ہیں”۔
بھارتی عوام کو گمراہ کیا گیا جس سے خود عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو دھچکا لگا۔ ایک بھارتی سیکیورٹی افسر نے اعتراف کیا کہ "جھوٹی معلومات ایک حکمت عملی تھی، لیکن اس کا نقصان اپنی عوام کو ہوا۔”
ریاستی پروپیگنڈا حقائق پر غالب آ گیا: سچائی کی جگہ سیاسی وفاداری نے لے لی۔ جے شنکر خاموش رہے، مودی نے سیز فائر کے دو دن بعد بیان دیا لیکن اس دوران خلا کو جھوٹ سے پُر کیا گیا۔
پاکستان پر الزام لگایا گیا لیکن تباہی بھارتی میڈیا نے خود کی۔ کسی خبر کی تصدیق نہ کی گئی، صرف واٹس ایپ سے اٹھا کر تحریریں ہیڈ لائنز بنا دی گئیں۔ نام نہاد قوم پرستی کو پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا گیا
بھارتی جھوٹ کی قلعی کھولنے پر مودی سرکار نے بی بی سی، ٹی آر ٹی سمیت متعدد عالمی میڈیا پر بھارت میں پابندیاں لگا دی، مقامی صحافیوں کو گرفتار کر کے مقدمے کئے گئے۔ جو بھی بی جے پی بیانیے کے خلاف بولا، گرفتار ہوا یا خاموش کرا دیا گیا۔
نیویارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، روئٹرز، ٹی آر ٹی، الجزیرہ اور بی بی سی نے بھارتی جھوٹ بے نقاب کیے۔ پاکستانی میڈیا کو پیشہ ورانہ شفافیت پر سراہا گیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 2025

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 20251

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 20252

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 20252

پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی

نومبر 11, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

By Editorنومبر 11, 20251

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت ٹی ٹی پی…

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025

پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی

نومبر 11, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 2025

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.