Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا
  • غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا
  • بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے
  • ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام
  • اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش
  • پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ
  • بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
  • آسٹریلیا نے افغانستان کے چیف جسٹس سمیت 4 اعلیٰ عہدیداران پر سفری و مالی پابندیاں عائد کردی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»کھیل»آئی سی سی نے مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
کھیل

آئی سی سی نے مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا

EditorBy Editorنومبر 19, 2025Updated:نومبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ آئندہ برس 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں شیڈول ہے، جس میں عالمی کرکٹ کی ابھرتی ہوئی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں 16 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 23 دن کے دوران 41 میچز کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز 9 سے 14 جنوری تک ہوں گے۔

گروپ اے میں بھارت، بنگلادیش، امریکا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ گروپ بی میں زمبابوے، پاکستان، انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔ گروپ سی میں آسٹریلیا، آئرلینڈ، جاپان اور سری لنکا جبکہ گروپ ڈی میں تنزانیہ، ویسٹ انڈیز، افغانستان اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 3 اور 4 فروری کو جبکہ فائنل میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے گروپ مرحلے کے میچ 16 جنوری کو انگلینڈ، 19 جنوری کو اسکاٹ لینڈ اور 22 جنوری کو میزبان زمبابوے کے خلاف کھیلے گی۔
وارم اپ مرحلے میں پاکستان کا مقابلہ 10 جنوری کو بنگلادیش اور 13 جنوری کو نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

فیفا ورلڈ کپ 2026 — گروپس کا اعلان، 48 ٹیمیں تین ممالک میں عالمی ٹرافی کی دوڑ میں شامل

دسمبر 6, 2025

کراچی نیشنل گیمز کا آغاز آج ہوگا — رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تمام تیاریاں مکمل

دسمبر 6, 2025

قائداعظم ٹرافی 2025 — کراچی بلیوز نے فائنل میں سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

دسمبر 5, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 20251

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 20251

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 20251

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

By Editorدسمبر 6, 20251

تہران – ایران نے جمعہ کو بحیرہ عمان اور اسٹریٹجک آبنائے ہرمز کے قریب ایک…

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.