Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور
  • خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا
  • برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی
  • اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی این جی او پر اسرائیلی چھاپے؛ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق چیپٹر کی شدید مذمت
  • برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی
  • ازبکستان نے چار سال بعد افغان سرحدی گزرگاہ کھول دی
  • طالبان کا واشنگٹن فائرنگ واقعے سے لاتعلقی کا اظہار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار، ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین بھی حراست میں
دنیا

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار، ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین بھی حراست میں

EditorBy Editorدسمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار، ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین بھی حراست میں
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سعودی عرب کے شہر طائف میں پولیس نے مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ تمام افراد کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایک ہفتے کے دوران بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

سعودی حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے (20 تا 26 نومبر) کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر مزید 21,134 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا گیا، جن میں:

  • 13,128 افراد اقامہ قانون کی خلاف ورزی پر

  • 4,826 غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش پر

  • 3,180 قانونِ محنت کی خلاف ورزی پر

غیر قانونی داخلے کی کوششوں پر بھی گرفتاریاں

  • سعودی عرب میں غیر قانونی داخلے کی کوشش پر 1,667 افراد زیرِ حراست لیے گئے، جن میں 57 فیصد ایتھوپین، 42 فیصد یمنی اور 1 فیصد دیگر ممالک کے افراد شامل ہیں۔

  • 31 افراد کو مملکت سے ہمسایہ ممالک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔

  • 13 افراد کو رہائش، ملازمت یا پناہ دینے میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا۔

ڈی پورٹیشن اور کارروائی

مجموعی طور پر 31,091 غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن میں:

  • 29,538 مرد

  • 1,553 خواتین شامل ہیں۔

مزید برآں:

  • 22,071 کو سفری دستاویزات کے لیے سفارتخانوں یا قونصلیٹ سے رابطے کی ہدایت

  • 5,078 افراد کو سفری انتظامات کی تیاری کی ہدایت

  • 11,674 تارکین وطن کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔

سعودی حکام نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اقامہ قوانین، سرحدی قواعد اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رہے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 20251

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 20252

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 20251

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024522

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

By Editorدسمبر 4, 20251

نئی دہلی – روسی صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں وہ…

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024522

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.