Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

دسمبر 17, 2025

ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

دسمبر 17, 2025

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل
  • ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
  • عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا
  • جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی
  • آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا
  • سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب
  • سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان
  • صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»پوپ لیو چہاردہم کی اسلام مخالف رجحانات اور نسل پرستی پر شدید تنقید
دنیا

پوپ لیو چہاردہم کی اسلام مخالف رجحانات اور نسل پرستی پر شدید تنقید

EditorBy Editorدسمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
پوپ لیو چہاردہم کی اسلام مخالف رجحانات اور نسل پرستی پر شدید تنقید
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پوپ لیو چہاردہم نے یورپ اور امریکا میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات، نسل پرستی اور مہاجرین کے خلاف سیاسی مہمات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وہ ترکیہ اور لبنان کے دورے سے روم واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ یہ دورہ اُن کا رواں برس مئی میں پاپائیت سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی سفر تھا۔

پوپ نے کہا کہ اسلاموفوبیا خوف کی اس سیاست کا نتیجہ ہے جسے وہ عناصر ہوا دیتے ہیں جو مہاجرین کی مخالفت، قوم پرستی اور نسلی امتیاز کو فروغ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف مذاہب، نسلوں اور ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف نفرت اور خوف پیدا کرنا غیر انسانی، غیر اخلاقی اور مسیحی تعلیمات کے منافی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ اسلام یا مہاجرین سے خوف اُن لوگوں کی طرف سے پھیلایا جاتا ہے جو دوسروں کو معاشروں سے باہر رکھنا چاہتے ہیں۔ پوپ لیو چہاردہم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کو بھی غیر انسانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کلیسا کو چاہیے کہ قوموں کے درمیان سرحدیں کھولنے اور معاشروں میں موجود نسلی و طبقاتی دیواریں گرانے میں اپنا فعال کردار ادا کرے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

دسمبر 17, 2025

ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

دسمبر 17, 2025

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

دسمبر 17, 20250

ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

دسمبر 17, 20250

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 20250

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
دنیا

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

By Editorدسمبر 17, 20250

بلومبرگ نے 2025ء کے عالمی امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس…

ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

دسمبر 17, 2025

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 2025

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

دسمبر 17, 2025

ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

دسمبر 17, 2025

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.