Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

دسمبر 14, 2025

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
  • اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید
  • طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
  • کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں
  • متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات
  • سوڈان میں ڈرون حملے میں یو این امن مشن کے 6 بنگلادیشی فوجی ہلاک، 8 زخمی
  • میکسیکو میں ویپس اور الیکٹرانک سگریٹس پر سخت پابندیاں، خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے آٹھ سال قید اور بھاری جرمانہ
  • سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور بن گئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»عافیہ امریکی شہری ہیں سزا بھی وہیں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان

عافیہ امریکی شہری ہیں سزا بھی وہیں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

EditorBy Editorدسمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک مکمل بریفنگ طلب کرلی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ عافیہ امریکی شہری ہیں انہیں سزا بھی امریکا میں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل لارجر بینچ نے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ، وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل عمران شفیق نے کہا کہ یہ درخواست دراصل عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق ہے۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ آپ نے اصل پٹیشن میں یہ استدعا نہیں کی تھی، امریکا کے ساتھ مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ تو ہے۔

عمران شفیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالت نے ڈائریکشنز دے رکھی ہیں، توہین عدالت کی درخواست بھی دائر ہے، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس حوالے سے بہت سی باتیں اور فارن پالیسی ایشوز ہیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ ایک آرڈر فیلڈ میں ہے، کیا آپ نے اس کو چیلنج کیا ہے؟ آپ نے عدالتی احکامات نہیں مانے اس لیے آپ کو توہین عدالت کے نوٹس ہوئے تھے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ہم نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے تاہم درخواست تاحال مقرر نہیں ہوئی اب یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ ہماری درخواست آئینی عدالت میں لگے یا سپریم کورٹ میں۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ اس طرح تو وکیل درخواست گزار کا مسئلہ طویل ہو جائے گا یہ کب تک انتظار کریں گے؟ اے جی آفس کے لیے کیس مقرر کروانا کون سا مسئلہ ہے؟ عدالت نے استفسار کیا کہ میڈیکل سہولیات کا معاملہ آپ نے امریکی حکام سے اٹھایا تو انہوں نے جواب دیا؟

ایڈیشنل اٹارنی جنرل بولے جواب آیا کہ امریکی جیل میں میڈیکل سہولیات دستیاب ہیں، آپ کی مرضی کے ڈاکٹر کو اجازت نہیں ملے گی۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ ہم اس پٹیشن کو طے کرنا چاہتے ہیں، چار ججز کے پاس اتنا وقت نہیں کہ روز روز بیٹھیں۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے ویزا پراسیس سمیت دیگر سہولیات  مہیا کیں، وفاقی حکومت کی حد تک جو استدعا کی گئی اس پر ہم نے عمل کیا، ہم کسی اور ریاست کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کر سکتے، ہم امریکا کے اندرونی جوڈیشل سسٹم میں مداخلت نہیں کر سکتے، وہ ایک امریکی نیشنل بھی ہیں جنہیں سزا پاکستان میں نہیں بلکہ امریکا میں ہوئی۔

عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ وفاقی حکومت کو کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوگا، آپ بریفنگ جمع کرائیں۔ بعدازاں عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

دسمبر 14, 2025

پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے: بلال بن ثاقب

دسمبر 14, 2025

جنرل (ر) باجوہ کیخلاف کوئی کیس نہیں، ججز، بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، ذرائع

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

دسمبر 14, 20251

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 20251

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 20251

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

By Editorدسمبر 14, 20251

نئی دہلی — بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) وید پرکاش ملک نے عسکری…

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

دسمبر 14, 2025

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.