فیلڈ مارشل سے امریکی دفاعی سازو سامان بنانے والی کمپنی کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی دفاعی سازو سامان بنانے والی کمپنی POWERUS کےوفد نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی ٹیکنالوجی میں ابھرتے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کمپنی پاورس کےوفد نے رابرٹ بریٹ ویلیکووچ کی قیادت میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا ۔ فیلڈمارشل عاصم منیرسے وفد کی ملاقات میں فیلڈ مارشل نےقومی سلامتی کومضبوط بنانےمیں تکنیکی جدت کی اہمیت پرزوردیا ۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کےشعبوں میں تعاون کےمزید فروغ میں دلچسپی کااظہار بھی کیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے