پنجاب میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب کی تمام یونین کونسلز میں گلی محلوں کی نگرانی کیلئے سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی،صوبہ کی تقریباً 7 ہزار یونین کونسلزکو منصوبے میں شامل کیا جائیگا۔

کیمروں کی تنصیب کیلئے ورکنگ پیپرز تیار،سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی،سیف سٹی منصوبے کیلئے 5 ارب روپےدرکار ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پریونین کونسل سطح تک مانیٹرنگ کا نظام قائم کیاجائیگا،ہرگلی اور محلےکی نگرانی کیلئےجدید ٹیکنالوجی استعمال ہوگی،منصوبےسےاسٹریٹ کرائم میں کمی اورعوام کے تحفظ میں بہتری آئیگی،پنجاب میں سیف سٹی سسٹم کو نچلی سطح تک توسیع دی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے