خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کےغیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظورکرلیاگیا۔

سرکاری ملازمین کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون کی منظوری وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے دی،اعلامیہ کےمطابق نئے قانون کے تحت سرکاری ملازم کوغیرملکی سےشادی سے پہلے پیشگی اجازت لینی ہو گی۔

اعلامیہ کےمطابق بغیراجازت غیرملکیوں سے شادی پرقواعدکےمطابق کارروائی کی جائے گی اور قواعدکی خلاف ورزی کو مس کنڈکٹ تصور کیا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے