پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادا کر دیئے

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی جانب سے سیف ڈپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں جمع تھی۔

یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے اپنی عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں اور بروقت وصولیوں سے زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر بھی نہیں ہونے دیا۔

پاکستان نے تقریباً ڈیرھ ارب کے یورو بانڈ اور میچور ہوئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کی ادائیگی کی، 50 کروڑ کے یورو بانڈ بیچے، سعودی عرب کا 2 ارب ڈالر کا ڈپازٹ وصول کیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے