لاہور میں سندرڈاس روڈ پر ایچیسن کالج کے گیٹ کے سامنے ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کےمطابق ٹریکٹر ٹرالی کےڈرائیورکوحراست میں لےلیا گیا، جاں بحق افرادمیں شاہد،محسن ہارون اور عدنان شامل ہیں۔
حادثہ سندرداس چوک سےجانب سلطان پلی بلمقابل ایچسین کالج گیٹ کےسامنے پیش آیا،تھانہ ریس کورس پولیس موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
