ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے