وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے آبائی علاقے وادی تیرہ  پہنچ گئے، اس موقع پرمظاہرین نے ان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 مظاہرین کاکہنا تھاکہ ان سے کیے گئے وعدے اب تک پورے نہيں ہوئے۔

دوسری جانب سہیل آفریدی سے مقامی عمائدین، پارٹی کارکنوں اور شہریوں نے ملاقاتیں بھی کیں۔

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے عوامی مسائل پر متعلقہ حکام کو ہدایت بھی جاری کیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے