ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی ٹیم نے عالمی ایونٹ سے قبل آئرلینڈ میں منعقدہ سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھی حصہ لیا، جہاں کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم مقابلے کھیلے۔

ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ رہی۔ قومی ٹیم نے گروپ مرحلے میں مجموعی طور پر چار میچز کھیلے، جن میں صرف ایک کامیابی حاصل کی جبکہ تین مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے