پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کردیا گیا،
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرچکی ہیں۔

وفاقی حکومت کےپاس پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی میکنزم نہیں ہے،استدعا ہےکہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے