شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔

پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر تیمور خان آفریدی کے ہمراہ ڈی پی او سجاد حسین نے تحصیل بویہ کا دورہ کررہے تھے تو راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑیوں پر فائرنگ شروع کی۔

پولیس کے مطابق بویہ میں نئے پولیس اسٹیشن کےلئے جگہ کا تعین کیا گیا، دورہ آج کرفیو کے دوران کیا گیا، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے