سرگودھا: کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبناکر ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نےکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے