پی ٹی آئی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع جان

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بھی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی۔

 وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے صوبوں سے متعلق ریفرنڈم کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم کا طریقہ آئین میں درج ہے۔

پی پی رہنما پلوشہ خان نے کہا کہ آئین میں نئے صوبوں کا طریقہ کار موجود ہے، کیا ریفرنڈم آئین میں درج طریقہ کار کی جگہ لے سکتا ہے؟ ریفرنڈم کا نام سنتے ہی اس کی مذمت کرنی چاہیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے