Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

نومبر 29, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

نومبر 29, 2026

نئے سال کے شروع میں کارروان بیداری تحریک لانچ کردی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا
پاکستان

پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

EditorBy Editorنومبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کے پیش نظر بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھاہے۔

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل این ایس راجا سبرامنی کا کہنا ہے پاکستان صرف چینی معاونت پر انحصار نہیں کررہا بلکہ سپارکو کے ذریعے اپنی مقامی صلاحیتیں بھی بڑھا رہا ہے۔

جنرل این ایس راجا سبرامنی نے چین کی مدد اور ترکیہ کے ممکنہ تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی فوجی خلائی صلاحیتوں کو تیزی سے ترقی دے۔

یاد رہےکہ پاکستانی خلاباز ذیشان علی چینی خلابازوں کے ساتھ چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود ہیں، 25 نومبر کو خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی ذیشان علی پانچ سے دس روز خلا میں گزاریں گے اور تحقیقاتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    نئے سال کے شروع میں کارروان بیداری تحریک لانچ کردی جائے گی۔خواجہ سعد رفیق

    نومبر 29, 2026

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.