پاکستان ریلویز کا عید پر کرائے میں 20 فیصد کمی کا اعلان

عید کے پر مسرت کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا عوام کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان۔۔ وزیر ریلوے کا وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ویژن کے مطابق پر عید پر عوام کے لئے خصوصی اقدام

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔۔

کرایوں میں کمی کا اطلاق تمام میل، ایکسپریس اور انٹرسٹی مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق عید کے تینوں دنوں کی بکنگ پر ہو گا۔۔۔کرایوں میں کمی کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہو گا۔۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے