دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے: نیول چیف

کراچی : نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کوسٹل اور کریکس میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے فرائض کی انجام دہی پر جوانوں کے جذبے اور عزم کو سراہا،اس موقع پر نیول چیف کا کہنا تھا کہ دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے۔

جوانوں کا عزم ظاہر کر تاہےکہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے