Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے

اگست 16, 2025

کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل

اگست 16, 2025

مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی

اگست 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے
  • کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل
  • مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی
  • سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے ، لاہور میں 3 ،گجرات میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • پاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی میں ایک اور بڑی کامیابی ، جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا
  • دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں: نواز شریف کا خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی پر اظہار افسوس
  • فیلڈ مارشل کی پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات
  • کرپشن کے الزام پر 40 سیاستدان گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»118 غیرضروری منصوبے بند کردیے ، آدھے سے زیادہ بجٹ قرض کی ادائیگی میں جائے گا: احسن اقبال
پاکستان

118 غیرضروری منصوبے بند کردیے ، آدھے سے زیادہ بجٹ قرض کی ادائیگی میں جائے گا: احسن اقبال

EditorBy Editorجون 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نصف سے زائد بجٹ قرضوں کی ادائیگی میں جائے گا، 118 سے زائد غیر ضروری منصوبے  بندکیے ہیں۔

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی (اے پی سی سی) کا اہم اجلاس وفاقی وزیر احسن اقبال کی صدارت میں ہوا، جس میں وفاقی وزیر خالد مقبول، مختلف وفاقی سیکریٹریز، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، صوبائی حکومتوں کے نمائندے، قومی و صوبائی اداروں کے سربراہان اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں چیف اکانومسٹ ڈاکٹر امتیاز نے شرکا کو آئندہ سالانہ ترقیاتی منصوبہ، معاشی روڈ میپ اور ترجیحی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند سالوں کے معاشی چیلنجز کے باعث قومی ترقیاتی بجٹ میں مسلسل کمی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ ترقیاتی فنڈز میں وسعت وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ عوام صحت، تعلیم، پانی، بجلی اور انفراسٹرکچر میں بہتری کی توقع منتخب حکومتوں سے رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت وفاقی بجٹ کا نصف سے زائد حصہ قرضوں کی ادائیگی میں صرف ہو رہا ہے اور موجودہ وسائل میں ترقیاتی بجٹ کو مینج کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ رواں مالی سال کے لیے ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، جس میں تمام وزارتوں کے منصوبے شامل کرنا ممکن نہیں تھا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ترقیاتی بجٹ میں کمی شرح نمو، عوامی مسائل کے حل اور معاشی اہداف کے حصول کے لیے چیلنج کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ احسن اقبال نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیکس چوری کی روک تھام اور ٹیکس نیٹ کے پھیلاؤ کے لیے قومی سطح پر مربوط مہم کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ٹیکس ریونیو کی شرح کم ترین ہے۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ 118 سے زائد کم ترجیحی یا غیر فعال منصوبے بند کیے جا چکے ہیں جب کہ محدود فنڈز میں صرف اہم قومی منصوبوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ پی ایس ڈی پی میں غیر ملکی فنڈنگ والے منصوبے بھی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ دیا میر بھاشا ڈیم، سکھرحیدرآباد موٹر وے، چمن روڈ، قراقرم ہائی وے (فیز ٹو) جیسے بڑے منصوبے قومی اہمیت کے حامل ہیں اور ان کی بروقت تکمیل پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت تمام صوبوں میں ورکشاپس کا انعقاد کر کے قومی ہم آہنگی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ہمیں احساس ہے کہ وقت کے ساتھ ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کرنا ہوگا، نہ کہ اسے مزید محدود کرنا۔

انہوں نے کہا کہ 2018 میں نئے منصوبے شروع کرنے کے بارے میں سوچتے تھے ،آج  جاری منصوبوں کو محدود کرنے کے حوالے سے  مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ قومی ترقی میں سب کو اپنی ذمے داری نبھانی ہوگی۔ اگر کوئی منصوبہ شامل نہ ہو سکا تو پیشگی معذرت۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے

اگست 16, 2025

کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل

اگست 16, 2025

مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی

اگست 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے

اگست 16, 20254

کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل

اگست 16, 20254

مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی

اگست 16, 20250

سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے ، لاہور میں 3 ،گجرات میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

اگست 16, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے

By Editorاگست 16, 20254

وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے رولز کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا…

کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل

اگست 16, 2025

مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی

اگست 16, 2025

سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے ، لاہور میں 3 ،گجرات میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

اگست 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے

اگست 16, 2025

کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل

اگست 16, 2025

مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی

اگست 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.