Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 2025

چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار

جولائی 22, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا
  • راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری
  • چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار
  • میٹر کی غلط ریڈنگ اور اووربلنگ:بجلی کمپنیوں نے عوام سے 244ارب روپے اضافی وصول کر لئے
  • بنگلہ دیشی فضائیہ کے جیٹ کی تباہی ، جاں بحق افراد کی تعداد27 ہوگئی، حکومت کا قومی سوگ کا اعلان
  • مالی سال25-2024 میں غیر ملکی کمپنیوں نے 2ارب22 کروڑ ڈالر منافع بیرون ممالک منتقل کیا
  • گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں دریاؤں کی طغیانی سے 8 افراد جاں بحق،15 لاپتہ،کئی گاڑیاں بہہ گئیں
  • مون سون کی بارشیں اور سیلاب:ملک بھر میں اموات کی تعداد 221 پر پہنچ گئی:این ڈی ایم اے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان میں ایرانی سفیر امریکہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
پاکستان

پاکستان میں ایرانی سفیر امریکہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل

EditorBy Editorجولائی 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکہ نے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کو اپنی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

امریکی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے اپنی ویب سائٹ پر انتہائی مطلوب افراد کی فہرست جاری کر دی۔۔ رضا امیری مقدم پر ایف بی آئی کے ریٹائرڈ رابرٹ لیونسن کے اغوا کا الزام ہے۔۔ باب لیونسن ایران کے جزیرہ کِش سے لاپتا ہوگئے تھے۔

ایف بی آئی نے اس کیس میں ایران کے 3 اعلیٰ انٹیلی جنس آفیسرز کے نام بھی جاری کئے جن پر باب لیونسن کی گمشدگی کا الزام ہے۔

رضا امیری مقدم، جنہیں احمد امیرینیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ماضی میں ایران کی وزارتِ انٹیلی جنس و سلامتی (ایم او آئی ایس) کے آپریشنز یونٹ کے سربراہ رہ چکے ہیں، اور اس دوران انہوں نے یورپ بھر میں کام کرنے والے ایجنٹوں کی نگرانی کی، وہ اب اسلام آباد میں ایران کے اعلیٰ سفارتی نمائندے کے طور پر تعینات ہیں۔

ایف بی آئی کے مطابق رضا امیری مقدم پر شبہ ہے کہ انہوں نے براہ راست اس کارروائی کی نگرانی کی تھی جس کے نتیجے میں لیونسن کا اغوا ہوا اور بعد میں انہوں نے اس واقعے پر پردہ ڈالنے میں بھی کردار ادا کیا۔ ایف بی آئی کے سابق اسپیشل ایجنٹ باب لیونسن 8 مارچ 2007 کو کِش جزیرے پہنچے اور اگلے ہی دن لاپتا ہو گئے۔

ایف بی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ پوسٹرز اس جاری تفتیش کا حصہ ہیں جس میں ان ایرانی حکام کی شناخت کی جا رہی ہے جنہوں نے مبینہ طور پر باب کے اغوا اور ایران کی اس میں شمولیت کو چھپانے کی کوشش کی۔

دیگر دو افسران میں تقی دانشور اور غلام حسین محمدنیا شامل ہیں، تقی دانشور کو سید تقی قائمی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، وہ ایم او آئی ایس کے سینئر کاؤنٹر انٹیلی جنس افسر ہیں جنہوں نے اُس وقت مبینہ طور پر محمد بصیری (المعروف ثنائی) کی نگرانی کی جب لیونسن لاپتا ہوئے۔

غلام حسین محمد نیا ایم او آئی ایس کے ایک سینئر نائب ہیں، جنہوں نے 2016 میں البانیا میں ایران کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں، انہیں دسمبر 2018 میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں البانیا سے نکال دیا گیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 2025

چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار

جولائی 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 20251

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 20252

چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار

جولائی 22, 20251

میٹر کی غلط ریڈنگ اور اووربلنگ:بجلی کمپنیوں نے عوام سے 244ارب روپے اضافی وصول کر لئے

جولائی 22, 20253
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025747

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

By Editorجولائی 22, 20251

مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ…

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 2025

چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار

جولائی 22, 2025

میٹر کی غلط ریڈنگ اور اووربلنگ:بجلی کمپنیوں نے عوام سے 244ارب روپے اضافی وصول کر لئے

جولائی 22, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

جولائی 22, 2025

راولپنڈی:برساتی نالے میں کار سوار باپ بیٹی بہہ گئے،تلاش جاری

جولائی 22, 2025

چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو باہر مغوی بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا،اغوا کار گرفتار

جولائی 22, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025747

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024510

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025457

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.